گرین شرٹس سروں کے بھی چیمپئن نکلے

May 18, 2017

پاکستانی کرکٹرز میدان کے چیمپئن  ہونے کے ساتھ سُروں کے بھی سکندر ہیں ۔ برمنگھم میں پاکستانی کھلاڑیوں نے تقریب میں شرکت کی ۔ اسد شفیق ، سرفراز احمد، وہاب ریاض اور بابراعظم نے گانا گایا۔ آپ بھی سنیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.