دھونی نے بولرز کو دھو ڈالا، ویڈیو دیکھیں

May 16, 2017

آئی پی ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میچ میں رائزنگ پونے سپرجائنٹ کے بلے باز مہندرا سنگھ دھونی نے ممبئی انڈینز کے بولرز کو دھو ڈالا، انہوں نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 40 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 5 چھکے بھی شامل تھے۔ بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیں۔ Email This Post

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.