موٹوجی پی سیزن زوروں پر،امریکی گراں پری کا آغاز

April 23, 2017

لاس اینجلس : موٹوجی پی کا سیزن زوروں پر آگیا، جہاں امریکی گراں پری کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، اسپین کے مرکوئز نے پُول پوزیشن حاصل کرلی، سنسنی خیز مقابلے سے انجوائے کرتے ہیں۔ سماء