پہاڑوں کے دامن میں جیپ ریلی

SAMAA | - Posted: Mar 23, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 23, 2017 | Last Updated: 4 years ago

پشاور : يوم پاکستان ہر کسي نے اپنے اپنے انداز ميں منايا، خيبرپختوںخوا ميں محکمہ سياحت نے پہاڑوں کے دامن ميں جيپ ريلي کرائي ۔ اونچے پہاڑوں کے درميان جھيل کنارے پھتريلے ٹريک پر دوڑتي جيپس کا يہ منظر ہے يوم پاکستان جيپ ريلي کا ہے ، جس ميں کراچي سے خيبر تک کے ڈرائيورز...

پشاور : يوم پاکستان ہر کسي نے اپنے اپنے انداز ميں منايا، خيبرپختوںخوا ميں محکمہ سياحت نے پہاڑوں کے دامن ميں جيپ ريلي کرائي ۔

اونچے پہاڑوں کے درميان جھيل کنارے پھتريلے ٹريک پر دوڑتي جيپس کا يہ منظر ہے يوم پاکستان جيپ ريلي کا ہے ، جس ميں کراچي سے خيبر تک کے ڈرائيورز نے اپني مہارت کا عملي مظاہرہ کرکے دنيا کو امن کا پيغام ديا

تيز رفتار جيپ ريلي سے جہاں لوگ محظوظ ہوئے وہي پشتو موسيقي پرنوجوانوں نے علاقائي رقص کا خوب تڑکہ بھي لگايا۔

ريس ميں پہلي پوزيشن کراچي کے ناصر جبکہ دوسري پشاور کے بابر کے نام رہي۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube