مصباح کی ٹیم کا کھلاڑی گیند لگنے سے زخمی، اسپتال منتقل

March 20, 2017

کراچی: گریڈ2 میں مصباح الحق کی ٹیم کا کھلاڑی گنید لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ2 کے میچ میں مصباح الحق کی ٹیم کا انٹرنیشنل فاسٹ بالرسمیع اللہ نیازی سرپر گیند لگنے سے زخمی ہوگیا۔

میچ میں بیٹسمین رضوان احمد کاشاٹ فاسٹ بالر سمیع اللہ نیازی کے سرپرلگا بعد ازاں سمیع اللہ نیازی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.