آفریدی اور رونالڈینو کا زبردست مکالمہ

By: Samaa Web Desk
March 16, 2017

afridi

کراچی: پاکستان کےسپراسٹارشاہدآفریدی نے برازیلین اسٹار رونالڈینوکی آمد کاخیرمقدم کیاہے۔

ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے رونالڈینوکی پاکستان آمد پرخوشی کا اظہارکیا۔انھوں نے کہاکہ وہ رونالڈینو کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتےہوئے۔ بین الاقوامی کھلاڑی کی پاکستان آمد اچھا لمحہ ہے۔

شاہد آفریدی کے ٹویٹ پر رونالڈینو نے بھی شکریہ ادا کیا اور پاکستان آنےکو اپنے لیے اچھا تجربہ قرار دیا۔

شاہد آفریدی نے جوابی ٹویٹ میں کہاکہ انھیں انتظار ہے کہ رونالڈینوپاکستان آئیں اور انھیں خوشی ہوگی کہ وہ انھیں اپنا پروجیکٹ ہوم ناٹ آؤٹ دکھائیں گے۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.