Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

کیون پیٹرسن عمران خان کے حق میں بول پڑے

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2017 | Last Updated: 4 years ago

پی ایس ایل میں شامل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کیلئے لاہور نہ جانے کا فیصلہ میرا ذاتی ہے اسے عمران خان کے بیان سے جوڑنا غلط ہے ۔ کیون پیٹرسن نے ایک ویڈیو بیان کے زریعے کے پیغام دیا انہوں نے...

پی ایس ایل میں شامل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کیلئے لاہور نہ جانے کا فیصلہ میرا ذاتی ہے اسے عمران خان کے بیان سے جوڑنا غلط ہے ۔

کیون پیٹرسن نے ایک ویڈیو بیان کے زریعے کے پیغام دیا انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube