Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

سابق انگلش کرکٹر رچرڈسن انتقال کرگئے

SAMAA | - Posted: Feb 17, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 17, 2017 | Last Updated: 3 years ago

8

لندن : سابق ٹیسٹ کرکٹر رچرڈسن انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔

انگلینڈ کے سابق اوپننگ بلے باز پیٹر رچرڈسن 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، انہیں 1956ء سے 1963ء کے دوران انگلینڈ کی جانب سے 34 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل تھا۔

8a

پیٹر رچرڈسن نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 5 سنچریوں کی مدد سے 2061 رنز بنائے، 1957ء میں انہیں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں وزڈن کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

8b

رچرڈسن نے آسٹریلیا کیخلاف 1956ء میں ایشز ٹیسٹ ان کیلئے یادگار رہا جس میں انہوں نے شاندار سنچری بنائی اور اسی میچ میں جم لیکر نے 19 وکٹیں لیکر ریکارڈ قائم کیا تھا، اس کے علاوہ انہیں وورسیسٹر اور کینٹ کی بھی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ اے پی پی

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube