Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

پاکستان کی پہلی شادی شدہ کرکٹر

SAMAA | - Posted: Jan 21, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 21, 2017 | Last Updated: 5 years ago

لاہور : نین عابدی پاکستان کی پہلی شادی شدہ کرکٹر بن گئی ہیں۔  پاکستان کیلئے پہلی ففٹی کرنے والی نین عابدی اب پہلی شادی شدہ خاتون کرکٹر بھی بن گئی ہیں۔   سماء سے خصوصی گفت گو میں نین عابدی کا کہنا تھا کہ  نئے جذبے کے ساتھ قومی کیمپ جوائن کرلیا ہے، شادی کی...

لاہور : نین عابدی پاکستان کی پہلی شادی شدہ کرکٹر بن گئی ہیں۔

 پاکستان کیلئے پہلی ففٹی کرنے والی نین عابدی اب پہلی شادی شدہ خاتون کرکٹر بھی بن گئی ہیں۔

172.16.22.9_07_20170121154002912

 

سماء سے خصوصی گفت گو میں نین عابدی کا کہنا تھا کہ  نئے جذبے کے ساتھ قومی کیمپ جوائن کرلیا ہے، شادی کی اننگز شروع کرنے کے بعد دوبارہ گراؤنڈ میں آگئی ہوں۔

172.16.22.9_07_20170121153959644

نین عابدی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے سسرال والوں نے خود گراؤنڈ میں بھیجا اور کھیلنے پر اصرار کیا۔ مجھے اپنے گھر والوں کی طرف سے کافی سپورٹ حاصل ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube