نو بار کے چیمپئن پھر چیمپئن بننے کو تیار

January 4, 2017

بیونس  آئرس : نو بار کے چیمپئن فرانس کے سیبیسٹئن لوئب نے نہ صرف یہ کہ دوسرا مرحلہ جیتا، مجموعی برتری بھی حاصل کرلی، ابتدائی اسٹیج جیتنے والےناصر العطیہ دوسرے نمبر پر چلے گئے، بائیک سیکشن میں آسٹریلیا کے ٹوبی پرائس کی لیڈ قائم ہے۔ سماء