ہوم   > کھیل

سڈنی ٹیسٹ؛آسٹریلوی وزیراعظم کا دونوں ٹیموں کیلئے ظہرانہ

SAMAA | - Posted: Jan 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago

pakaus3

سڈنی: تیسرا اور آخری ٹیسٹ کھیلنے کیلئے گزشتہ روز سڈنی پہنچنے والی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے اعزازمیں آسٹریلوی وزیراعظم نے ظہرانہ دیا۔میلکم ٹرنبل کہتے ہیں کرکٹ سیریز سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

pakaus4

گزشتہ روزمیلبورن سے سڈنی پہنچنے والی پاکستان اورآسٹریلیا کی ٹیموں کے اعزاز میں  ظہرانے کے موقع پردونوں ٹیموں کے کپتانوں مصباح الحق اور سٹیو اسمتھ نے آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرنبل کو سووینئر پیش کیا ۔

pakaus1

اس موقع پر آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز سے باہمی تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

pakaus2

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا دو صفر کی برتری سے سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے۔

pakaus

دونوں ٹیمیں گزشتہ روز میلبورن سے سڈنی پہنچی تھیں ۔ پیر کو پہلا پریکٹس سیشن جبکہ منگل سے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کا آغاز ہو گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube