Monday, July 13, 2020  | 21 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

لیڈزمیں پاکستانی ٹیم کاریکارڈ کیا رہا

SAMAA | - Posted: Sep 1, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 1, 2016 | Last Updated: 4 years ago

لیڈز: آج کا ون ڈے ہيڈنگ لے ليڈز میں کھیلاجارہاہے۔اس ميدان پر پاکستانی ون ڈے ٹیٰم کی کارکردگی ملی جلی رہی۔ ہيڈنگلےليڈزپرتين مرتبہ پاک انگلينڈ ٹکراؤ ہوا۔ یہاں ايک بار شاہينوں نے بازي ماري جبکہ دومرتبہ انگلينڈ فاتح رہا۔ گرين شرٹس کا سب سے زيادہ اسکوردوسو چورانوے رہا جبکہ  کم سے کم ٹوٹل  ايک سواکاون رہا۔...

لیڈز: آج کا ون ڈے ہيڈنگ لے ليڈز میں کھیلاجارہاہے۔اس ميدان پر پاکستانی ون ڈے ٹیٰم کی کارکردگی ملی جلی رہی۔

ہيڈنگلےليڈزپرتين مرتبہ پاک انگلينڈ ٹکراؤ ہوا۔ یہاں ايک بار شاہينوں نے بازي ماري جبکہ دومرتبہ انگلينڈ فاتح رہا۔ گرين شرٹس کا سب سے زيادہ اسکوردوسو چورانوے رہا جبکہ  کم سے کم ٹوٹل  ايک سواکاون رہا۔

آج کےميچ کے لئےليڈزکي وکٹ بيٹںگ کے لئےآسان کہی جارہی ہے۔ انگلینڈ کےساتھ چوتھا ون ڈے پاکستاني بلے بازوں کا ايک اورامتحان ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube