Monday, July 13, 2020  | 21 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کرنےکافیصلہ

SAMAA | - Posted: Sep 1, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 1, 2016 | Last Updated: 4 years ago

cricket1

لیڈز: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈےمیں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔ پاکستان نے ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی ہیں۔

ہیڈنگلے کے لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے تین اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ شعیب ملک، وہاب ریاض ،یاسر شاہ اور محمد عامر کو ٹیم سے ڈراپ کردیاگیاہے۔ ٹیم میں عماد وسیم ،محمد رضوان ،عمر گل اور محمد عرفان کو شامل کیا گیاہے۔

انگلینڈ کی ٹیم نے بھی تین تبدیلیاں کی ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین جوزبٹلر کی جگہ جونی بیرسٹو کو ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔کرس ووکس اورمارک ووڈ بھی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ ان کی جگہ ولی اور کرس جورڈن کو ٹیم میں لیا گیاہے۔

انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 5ون ڈے میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube