Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

کون فائنل تک جائے گا ؟؟ یورو کپ کا پہلا سیمی فائنل آج

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2016 | Last Updated: 5 years ago

پیرس : یورو کپ فٹبال کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا، پرتگال اور ویلز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے شروع ہوگا۔ یورپ کے سب سے بڑے ایونٹ کا سنسنی خیز مرحلہ یوروکپ کا پہلا سیمی فائنل پرتگال اور ویلز کے درمیان ہوگا، کوارٹر فائنل میں...

پیرس : یورو کپ فٹبال کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا، پرتگال اور ویلز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے شروع ہوگا۔

یورپ کے سب سے بڑے ایونٹ کا سنسنی خیز مرحلہ یوروکپ کا پہلا سیمی فائنل پرتگال اور ویلز کے درمیان ہوگا، کوارٹر فائنل میں پرتگال نے پولینڈ اور ویلز نے بیلجیم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

پرتگال کو عالمی شہرت یافتہ فٹبالرکرسچیانو رونالڈو سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، دوسرے سیمی فائنل میں جمعرات کی رات عالمی چیمپئن جرمنی اور میزبان فرانس کا جوڑ پڑےگا۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube