Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

رونالڈوکاغصہ،مائیک جھیل میں پھینک دیا

SAMAA | - Posted: Jun 22, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 22, 2016 | Last Updated: 5 years ago

پیرس: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو صحافی کے سوال پر ناراض ہوگئے۔ انھوں نے صحافی کامائیک چھین کرجھیل میں پھینک دیا۔ رونالڈو کا کھیل تو جارحانہ ہے اب ان کا غصہ بھی عروج پر آچکا ہے۔ یورو کپ میں رونالڈو کی کارکردگی پر صحافی کے  سوال پر انھیں طیش آگیا۔ رونالڈو نے صحافی کا...

پیرس: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو صحافی کے سوال پر ناراض ہوگئے۔ انھوں نے صحافی کامائیک چھین کرجھیل میں پھینک دیا۔

رونالڈو کا کھیل تو جارحانہ ہے اب ان کا غصہ بھی عروج پر آچکا ہے۔ یورو کپ میں رونالڈو کی کارکردگی پر صحافی کے  سوال پر انھیں طیش آگیا۔ رونالڈو نے صحافی کا مائیک چھین کر جھیل میں پھینک دیا۔صحافی نے یورو کپ میں رونالڈو سےناقص کارکردگی پرسوال کیا تھا۔

اب تک رونالڈ کی ٹیم پرتگال کا یورو کپ میں برا حال ہے۔ ریال میڈرڈ کے لئے گول پر گول کرنے والے رونالڈو یورو کپ میں ایک بھی گول نہیں کرسکے ہیں۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube