Monday, July 13, 2020  | 21 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

لیڈزٹیسٹ:انگلینڈ نے سری لنکاکوچاروں شانے چت کردیا

SAMAA | - Posted: May 22, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2016 | Last Updated: 4 years ago

james

لیڈز: انگلینڈ نےسری لنکا کوتین میچوں کے سیریز کے پہلےٹیسٹ میچ میں اننگز اور اٹھاسی رنز سے شکست دےدی۔

لیڈزمیں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں دو سو اٹھانوے رنز بنائے۔ سری لنکاکی ٹیم کو پہلی اننگز میں 91 رنز پر آؤٹ ہوکرفالو آن کا سامنا کرنا پڑا۔ آئی لینڈرز دوسری اننگز میں بھی انگلینڈ کے ہدف تک نہیں پہنچ سکے اور صرف 119 رنز ہی بناسکے۔ میچ کے کچھ سیشنز بارش کے باعث متاثر بھی ہوئے۔

انگلینڈ کی جانب سے فاسٹ بالر جیمزانڈرسن نے میچ میں دس وکٹیں لےکر مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube