Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

دورہ انگلینڈ: پاکستان اسکواڈ کا انتخاب مشکل تر ہوگیا

SAMAA | - Posted: May 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago

پاکستان کے لئے دورہ انگلینڈ کا اسکواڈ فائنل کرنا مسئلہ بن گیا۔ محمد حفیظ، عماد وسیم، صہیب مقصود، ذوالفقار بابر ہوگئے۔ حارث سہیل کے بعد یاسر کی اسکین رپورٹ بھی پریشان کن آئی ہے ۔ ڈاکٹر نے لیگ اسپنر کو پانچ ہفتے تک مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ۔ چیف سلیکٹر کا پہلا ہی...

پاکستان کے لئے دورہ انگلینڈ کا اسکواڈ فائنل کرنا مسئلہ بن گیا۔ محمد حفیظ، عماد وسیم، صہیب مقصود، ذوالفقار بابر ہوگئے۔

حارث سہیل کے بعد یاسر کی اسکین رپورٹ بھی پریشان کن آئی ہے ۔ ڈاکٹر نے لیگ اسپنر کو پانچ ہفتے تک مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ۔

چیف سلیکٹر کا پہلا ہی امتحان سخت ہوگیا۔ یاسر کے اسکین ٹیسٹ نے ٹینشن بڑھا دی۔ دورہ انگلینڈ کے لئے حتمی اسکواڈ کا انتخاب مشکل تر ہوگیا۔

یاسر شاہ کے دورہ انگلینڈ پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ ،ڈاکٹرز نے پانچ ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا۔

محمد حفیظ بھی مکمل طور پر فٹ نہیں ۔ عماد وسیم کی رپورٹس بھی اچھی نہیں ۔

صہیب مقصود اور حارث سہیل کے دورہ انگلینڈ کے امکانات ختم ہوگئے۔ ویزا مسائل نے محمد عامر کی دستیابی بھی مشکل بنادی۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube