Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

اذلان شاہ ہاکی کپ؛پاکستان نےپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2016 | Last Updated: 6 years ago

ایپوہ: سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ۔پوزیشن کے میچ میں کینیڈا کی ٹیم کو پاکستان نے تین کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ اذلان شاہ کپ میں شاہینوں نے کینیڈا کے خلاف اچھا کھیل پیش کیا۔ پوزیشن میچ  میں شاہین چھائے رہے۔پاکستان نے پہلے کوارٹر میں...

ایپوہ: سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ۔پوزیشن کے میچ میں کینیڈا کی ٹیم کو پاکستان نے تین کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔

اذلان شاہ کپ میں شاہینوں نے کینیڈا کے خلاف اچھا کھیل پیش کیا۔ پوزیشن میچ  میں شاہین چھائے رہے۔پاکستان نے پہلے کوارٹر میں برتری حاصل کی اورپھر کینیڈین گول پر حملوں کی رفتار بڑھادی۔ کینیڈا کی ٹیم میچ میں بس ایک گول ہی کرسکی۔ پاکستان نے میچ تین ایک سے جیت کر پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube