Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

اذلان شاہ ٹورنامنٹ؛پاکستان آج نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2016 | Last Updated: 6 years ago

ایپوہ: ملائیشیاء میں ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ميں پاکستان آج نیوزی لینڈ سے مقابلہ کرے گا۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان دوسرامیچ نیوزی لینڈکےخلاف ایپوہ میں کھیلےگا۔ کینیڈا کےبعد مسلسل دوسری فتح کیلئےگرین شرٹس نےتیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ اورکھلاڑی کیویزکےخلاف فتح کےلیے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم نےکینیڈاکےخلاف 1-3سے فتح حاصل...

ایپوہ: ملائیشیاء میں ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ميں پاکستان آج نیوزی لینڈ سے مقابلہ کرے گا۔

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان دوسرامیچ نیوزی لینڈکےخلاف ایپوہ میں کھیلےگا۔ کینیڈا کےبعد مسلسل دوسری فتح کیلئےگرین شرٹس نےتیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

ٹیم مینجمنٹ اورکھلاڑی کیویزکےخلاف فتح کےلیے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم نےکینیڈاکےخلاف 1-3سے فتح حاصل کی تھی۔ایونٹ میں پاکستان تیسرامیچ 10اپریل کوآسٹریلیااور12اپریل کوبھارت کےخلاف میچ کھیلےگا۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube