Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

پاکستان آج کینیڈا سے ٹکرائے گا

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 6, 2016 | Last Updated: 6 years ago

malaysia_hockey_620_410_100
ایپوہ: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہونے والے میچ میں پاکستان آج کینیڈاسے مقابلہ کرے گا۔
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائشیا کے شہر ایپوہ میں شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم کپتان محمد عرفان کی قیادت میں آج کینیڈا کے خلاف ایکشن میں نظر آئے گی۔

دوسری جانب بھارت کا جاپان اور نیوزی لینڈ کا ملائیشا سے مقابلہ ہوگا، ایونٹ میں ملائیشا سمیت سات ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، جس میں پاکستان ، بھارت، آسٹریلیا، جاپان، نیوزی لینڈ اور کینیڈا، ملائیشا شامل ہیں، پاکستان نے سال 2003میں گولڈ میڈل اور سال 2011 میں سلور میڈل حاصل کیا تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube