لاہورمیں جیپ ریلی

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2016 | Last Updated: 5 years ago

لاہور: دریائے راوی پر پہلی آف روڈ چیلنج جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا۔نوکیٹگریز میں ملک بھر سے بیالیس ڈرائیور حصہ لے رہے ہیں۔ دریائے راوی کے کنارے جیپ ریلی کا میلہ سج گیاہے۔ ریس ٹریک کی لمبائی 18 کلومیٹر ہے ۔ریلی کا اہتمام پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن نےکیاہے۔ جیپ ریلیوں کے کئی مقابلے جیتنے والے نادر مگسی...

لاہور: دریائے راوی پر پہلی آف روڈ چیلنج جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا۔نوکیٹگریز میں ملک بھر سے بیالیس ڈرائیور حصہ لے رہے ہیں۔

دریائے راوی کے کنارے جیپ ریلی کا میلہ سج گیاہے۔ ریس ٹریک کی لمبائی 18 کلومیٹر ہے ۔ریلی کا اہتمام پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن نےکیاہے۔

جیپ ریلیوں کے کئی مقابلے جیتنے والے نادر مگسی کہتے ہیں کہ یہ ریلی بین الاقوامی سطح کی ہے۔

شائقین بھی اس مقابلے کودیکھنےکےلیے پرجوش نظر آئے اور اسے بہترین ایونٹ قراردیا۔ جیپ ریلی کے فاتح کا اعلان رات کو ایوان وزیراعلی میں تقریب کے دوران کیا جائے گا۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube