ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

ڈیوائن اسمتھ اورہیڈن کی شانداربیٹنگ

4 years ago

دبئی میں پاکستان سپر ليگ کےفائنل ميں ڈيوائن اسمتھ اور بريڈ ہيڈن  نے دھواں دھار بيٹنگ کي ۔اسلام آباد يونائيٹڈ کے ڈيوائن اسمتھ اوربريڈ ہيڈن نےجارحانہ اننگزکھيلي اورٹيم کوفتح سےہمکنار کيا۔ ڈيوائن اسمتھ نےاکياون گيندوں پرناقابل شکست تہتر رنزبنائے۔بريڈ ہيڈن نےناٹ آؤٹ اننگز کھيلتے ہوئےانتاليس گيندوں پراکسٹھ رنز اسکورکيے۔ دونوں بلے بازوں کی بیٹنگ کی...

دبئی میں پاکستان سپر ليگ کےفائنل ميں ڈيوائن اسمتھ اور بريڈ ہيڈن  نے دھواں دھار بيٹنگ کي ۔اسلام آباد يونائيٹڈ کے ڈيوائن اسمتھ اوربريڈ ہيڈن نےجارحانہ اننگزکھيلي اورٹيم کوفتح سےہمکنار کيا۔ ڈيوائن اسمتھ نےاکياون گيندوں پرناقابل شکست تہتر رنزبنائے۔بريڈ ہيڈن نےناٹ آؤٹ اننگز کھيلتے ہوئےانتاليس گيندوں پراکسٹھ رنز اسکورکيے۔ دونوں بلے بازوں کی بیٹنگ کی جھلکیاں آپ بھی دیکھیے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں