Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

لائنل میسی نے پہلی بار لالیگا پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2016 | Last Updated: 5 years ago

Lionel-Messi-012

بارسلونا : شہرہ آفاق فٹ بالر لائنل میسی نے پہلی بار لالیگا پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا۔
شہرہ آفاق ارجنٹائن اور بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی نے پہلی بار لالیگا پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا، میسی یہ ایوارڈ جیتنے والے بارسلونا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے قبل نیمار بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں، نیمار نے نومبر میں ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔ پرتگال اور ریال میڈرڈ کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو ریکارڈ دو بار یہ ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

میسی نے اپنے بیان میں کہا کہ پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے پر بے حد خوشی ہوئی، میرے کیریئر میں اس کی کمی تھی، مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید ایوارڈز جیتنے کی کوشش کروں گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube