Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

ایشز سیریز،آسٹریلیا کو اننگز اور اٹھتر رنز سے شکست

SAMAA | - Posted: Aug 8, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 8, 2015 | Last Updated: 5 years ago
ایشز سیریز،آسٹریلیا کو اننگز اور اٹھتر رنز سے شکست

اسٹاف رپورٹ:

نوٹنگھم : انگلینڈ نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو اننگز اور اٹھتر رنز سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ انگلش ٹیم نے سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

ناٹنگھم ٹیسٹ انگلینڈ کے نام رہا، ایشز ٹرافی انگلش ٹیم نےحاصل کرلی، تیسرے دن ایلسٹر الیون نے رسمی کارروائی کی، آسٹریلیا کی باقی تین وکٹیں بارہ رنز پر اڑا دیں، کینگروز نے دن کا آغاز دو سو اکتالیس رنز سات کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔

پوری ٹیم دوسو تریپن رنز پر ڈھیر ہوگئی، انگلینڈ نے اننگز اور اٹہتر رنز سے کامیابی کا جشن منایا، بین اسٹوک چھ مہرے کھسکا گئے، ڈیوڈ وارنر،کرس روجرز اور ایڈم ووگ کی نصف سنچریاں ضائع ہوگئیں، شاندار کارکردگی پراسٹیورٹ براڈ مین آف دی میچ رہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube