Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

قومی ٹیم کااصل امتحان انگلینڈکیخلاف ہوگا،وسیم اکرم

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2015 | Last Updated: 5 years ago
قومی ٹیم کااصل امتحان انگلینڈکیخلاف ہوگا،وسیم اکرم

ویب ایڈیٹر:

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو رہی ہے، قومی ٹیم کا اصل امتحان انگلینڈ کیخلاف ہوگا، اگر کھلاڑی ان فٹ ہوں تو نائب کپتان کو بھی ڈراپ کیا جاسکتا ہے، سرفراز سے متعلق وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد بہترین کھلاڑی ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفت گو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کھیل نوجوانوں کیلئے بہت ضروری ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو رہی ہے، سلیکٹرز کیلئے سینیرز کو آرام کا موقع دینا بہت مشکل ہے۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کا اصل امتحان انگلینڈ کیخلاف ہوگا، سرفراز احمد بہترین کھلاڑی ہے، نائب کپتان کو بھی ڈراپ کیا جاسکتا ہے، فائرنگ واقعہ سے متعلق وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز کا شکر گزار ہوں، پولیس بہت پروفیشنل ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube