Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

پاکستانی کرکٹرز کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد سیلفیز کا جنون

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2015 | Last Updated: 5 years ago
پاکستانی کرکٹرز کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد سیلفیز کا جنون

اسٹاف رپورٹ

کولمبو : پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا پر ہے، کولمبو میں کھلاڑٰیوں نے نمازعید ادا کی جس کے بعد سیلفیز کا دور چلا۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے نماز سے فراغت کے بعد تہوار کی یادگار کے طور پر سیلفیز بنوائیں، ان سیلفیز میں پلیئرز نے قومی لباس زیب تن کیا ہے، جب کہ سب کے چہروں پر ایک مسکان ہے۔ کھلاڑیوں نے اپنے پیغام میں قوم کو عید کی مبارک باد بھی دی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube