Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

برج خلیفہ پاکستان پرچم میں رنگ گیا

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 12 months ago

چودہ اگست کے موقع پر دبئی میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی سے اظہار یکجتی کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ کو پاکستان پرچم میں تبدیل کردیا۔ خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں قائم دنیا کی بلند ترین عمارت ” برج خلیفہ ” پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھی۔...

چودہ اگست کے موقع پر دبئی میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی سے اظہار یکجتی کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ کو پاکستان پرچم میں تبدیل کردیا۔

خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں قائم دنیا کی بلند ترین عمارت " برج خلیفہ " پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھی۔

 

ہرے اور سفید رنگ میں جگمگاتی عمارت نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا۔

 

عمارت کے اطراف موجود پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے اس تاریخی لمحات کو اپنے کیمروں میں محفوظ کرلیا۔ برج خلیفہ کو رات 8 بج کر 42 منٹ پر پاکستانی پرچم کے رنگ کی روشنیوں سے روشن کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube