Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > سوشل میڈیا میں

سلمان خان نے فٹنس کا راز سوشل میڈیا پر بتادیا

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سلمان خان فٹنیس کے معاملے میں کافی دھیان دیتے ہیں ان کی فٹنس 90 کی دہائی سے لوگوں کیلئے مثال بنے رہے ہیں، حال ہی میں انہوں نے ایک ایسا ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کیا ہے کہ انہیں لوگوں کے پسینے چھوٹ جائیں گے۔

سلمان خان نے انسٹاگرام پر اپنی یہ ویڈیو شیئر کی ،اس میں سلمان لیگ پریس ایکسرسائز کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے نہ صرف بھاری بھرکم ویٹ لگائے ہوئے ہیں بلکی جو دو بندوں کو بھی اوپر چڑھایا ہوا ہے۔

سلمان خان نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں بتایا کہ یہ دو آخر کون ہیں ۔

انہوں نے لکھا کئی اتار۔چڑھاؤ کا سامنا کرنے کے بعد میری سکیورٹی کو اب یہ احساس ہو چکا ہے کہ وہ میرے ساتھ کتنے محفوظ ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube