Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

فواد چوہدری کی پسندیدہ میمز کون سی ہیں؟

SAMAA | - Posted: Jun 8, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 8, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وفاقی وزیر برائے وزرات سائنس وٹیکنالوجی کا منصب سنبھالتے ہی فواد چوہدری کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا، صارفین نے ایسی ایسی میمز بنائیں کہ خود فواد چوہدری بھی ان سے لطف اندوز ہوئے۔

سوشل ویب سائٹ دی کرنٹ نے حال ہی میں فواد چوہدری سے ان کی پسندیدہ میمز کا پوچھا تو انہوں نے بڑی خندہ پیشانی کے ساتھ اپنے موبائل فون میں سے اپنے خلاف کی جانے والی میمز میں سے وہ بتائیں جو انہیں ذاتی طور پر پسند آئیں۔

ابلتے پانی کی آواز کو جراثیموں کی چیخیں قرار دینا ہو یا آسمانی بجلی چمکنے کی وجہ بتانا ،انہوں نے سوشل میڈیا صارفین کی بتائی گئی سائنسی توجیہات کا بڑی دلچسپی کے ساتھ ذکر کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube