ہوم   > Latest

ماہرہ خان کی پوچا لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل

3 months ago

معروف اداکارہ ماہرہ خان کی اسٹیج پر پوچا لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان دوستوں کے ساتھ بے فکر ہوکر اسٹیج پر پوچا پھیر رہی ہیں۔ اس دوران دیگر اداکار انہیں مزدور خان اور سینڈریلا بھی کہہ کر پکار رہے...



معروف اداکارہ ماہرہ خان کی اسٹیج پر پوچا لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔



ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان دوستوں کے ساتھ بے فکر ہوکر اسٹیج پر پوچا پھیر رہی ہیں۔ اس دوران دیگر اداکار انہیں مزدور خان اور سینڈریلا بھی کہہ کر پکار رہے ہیں، جب کہ ایک ساتھی انہیں ایک جانب اشارہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ یہاں سے ٹھیک طرح سے صاف کروں۔




سماجی رابطے پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں صارفی کا کہنا تھا کہ جہاں دنیا صبور علی جیسے لوگوں سے بھری ہے، وہاں آپ ماہر خان جیسا بننے کی کوشش کریں۔


 

اسٹیج پر موجود ایک شخص نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہو من جہاں کی شوٹنگ کے دوران سب موجود تھے، تاہم صفائی کرنے والا وقت پر نہ آسکا، جس کے بعد ماہرہ خان نے وقت ضائع ہونے سے بچانے کیلئے خود ہی صفائی کرنے شروع کردی۔


 

بے شک اس ویڈیو کو دیکھ کر ہم کہہ سکتے ہیں کہ عام زندگی میں ماہرہ خان بھی ایک عام لڑکی کی طرح ضرور کام کرتی ہونگی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں