Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

اطالوی سفیر اور اہلیہ کا رمضان پر مبارکباد کا اردو میں پیغام

SAMAA | - Posted: May 7, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 7, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پاکستان میں اطالوی سفیر اسٹیفانو پونٹی کوروو نے دنیا بھر کے مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ٹویٹر پر اہلیہ کے ہمراہ اردو میں ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر اسٹیفانو نے اپنے ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ کے...

پاکستان میں اطالوی سفیر اسٹیفانو پونٹی کوروو نے دنیا بھر کے مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ٹویٹر پر اہلیہ کے ہمراہ اردو میں ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر اسٹیفانو نے اپنے ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ دنیا بھر کے مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کررہے ہیں۔

اسٹیفانو کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ لیڈیا اور میری طرف سے تمام پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے رحمتوں بھرے ماہ رمضان کی دعائیں۔

اطالوی سفیر کی اہلیہ نے بھی اردو میں کہا ’’سلامت رہیں، ماہ رمضان مبارک‘‘۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube