ہوم   > سوشل میڈیا میں

سوشل ميڈيا پر لڑکيوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

SAMAA | - Posted: Apr 26, 2019 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Apr 26, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ايف آئي اے سائبر کرائم يونٹ کی کارروائی، سوشل ميڈيا پرلڑکيوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرليا گيا ۔

ايف آئي اے کي سائبر کرائم سرکل نے نيو کراچي ميں کارروائي کرکے بوڑھے بليک ميلر کو گرفتار کرليا جس کا نام جہانگير ہے۔

ايف آئي اے کے مطابق ملزم جہانگير اپنے آپ کو اعليٰ سرکاري افسر ظاہر کرکے سوشل ميڈيا پر نوجوان لڑکيوں سے دوستي کرتا تھا اور پھر انہيں امتحانات پاس کروانے سميت نوکرياں دلوانے کا جھانسہ ديتا تھا۔

لڑکيوں کي تصاوير اور وڈيوز حاصل کرکے انہيں بليک ميل کرکے رقم بٹورتا اور جو لڑکي آواز اٹھاتی ان کے خلاف جعلي مقدمات درج کرواکے ہراساں کرتا تھا۔

ايف آئي اے کرائم سرکل کے مطابق ملزم جہانگیر اب تک کئی لڑکیوں کی زندگی تباہ کر چکا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube