ہوم   > Latest

ایئرپورٹ کے رن وے پر ڈسکو دیوانی؟

8 months ago

نہ کوئی میوزک نہ اسٹیج تیار، مگر پھر بھی دل کے ہاتھوں مجبور ایئرپورٹ کے رن وے پر تعینات خاتون اہل کار کو کسی مسحور کن دھن نے ایسا مجبور کیا کہ وہ رن وے پر ڈانس کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ شاید اسی کو کہتے ہیں، “دل تو بچہ ہے جی، تھوڑا کچا ہے...

نہ کوئی میوزک نہ اسٹیج تیار، مگر پھر بھی دل کے ہاتھوں مجبور ایئرپورٹ کے رن وے پر تعینات خاتون اہل کار کو کسی مسحور کن دھن نے ایسا مجبور کیا کہ وہ رن وے پر ڈانس کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ شاید اسی کو کہتے ہیں، "دل تو بچہ ہے جی، تھوڑا کچا ہے جی"۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں