مريم نواز نے والدين کی شادی کي اڑتاليسويں سالگرہ پرٹویٹ کيا ہے کہتي ہيں کہ والدہ کا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیاجاسکتا۔
سوشل ميڈيا پرٹوئيٹ ميں مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کو درد بھرے الفاظ میں یاد کیا۔
مريم نواز کا کہنا تھا کہ والدہ کا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا آپکی موت اس محبت کوختم نہیں کرسکتی جس نے ہمیں جوڑے رکھا، ہمارے دل ودماغ میں آپکے ساتھ گزری یادوں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
Your loss is painful beyond words but your death will not destroy the love that connects us all. The memories we made together will stay alive in our hearts & minds. May your body & soul be in peace. Ameen. Happy 48th wedding anniversary Abu & Ami ❤️ pic.twitter.com/FvBrokunKI
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 2, 2019
مريم نواز نے ٹویٹ کے ساتھ نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی تصویر بھی لگادی۔