Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > سوشل میڈیا میں

ارے ارے ارے۔۔۔اتنی بڑی چھپکلی کے ساتھ سیلفی؟؟

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ارے یہ کیا؟ ٹینس کورٹ میں اتنی بڑی چھپکلی، جی ہاں یہ مذاق نہیں حقیقت ہے۔ میامی میں ہونے والا ٹینس کا مقابلہ اس وقت مزید دلچسپ بن گیا جب کورٹ میں اچانک سے ایک بڑے سائز کی چھپکلی آگئی۔ ميامي کے ٹينس کورٹ پر بن بلائے مہمان کي آمد پر تمام جانب سے لوگوں...

ارے یہ کیا؟ ٹینس کورٹ میں اتنی بڑی چھپکلی، جی ہاں یہ مذاق نہیں حقیقت ہے۔

میامی میں ہونے والا ٹینس کا مقابلہ اس وقت مزید دلچسپ بن گیا جب کورٹ میں اچانک سے ایک بڑے سائز کی چھپکلی آگئی۔ ميامي کے ٹينس کورٹ پر بن بلائے مہمان کي آمد پر تمام جانب سے لوگوں نے موبائل کیمرے اٹھا کر تصاویر بنانی شروع کردیں۔

 

مينز ڈبلز مقابلے کے دوران جنگلي چھپکلي کے آنے سے ميچ روکنا پڑ گيا۔ اس دوران کھلاڑی نے بھی اپنا موبائل اٹھا کر چھکلی کے ساتھ سیلفی لی۔

سال 2017 میں پیش آنے والے اس واقعہ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب ریٹنگ حاصل کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube