ہوم   > Latest

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی خاتون پولیس اہلکار معطل

SAMAA | - Posted: Mar 21, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 21, 2019 | Last Updated: 11 months ago

ٹک ٹاک ایپ نے سوشل میڈیا پر سبھی کی توجہ سمیٹی ہوئی ہے ، ہر کوئی اس کے ذریعے اپنا پوشدہ ٹیلنٹ سامنے لانا چاہے لیکن ایک خاتون پولیس اہلکار کو ایسا کرنا مہنگا پڑ گیا۔ میر پورخاص میں دوران ڈيوٹي ویڈیو بنانے پر ايس ايس پي ميرپور خاص نے خاتون اہلکار کو معطل کرکے...

ٹک ٹاک ایپ نے سوشل میڈیا پر سبھی کی توجہ سمیٹی ہوئی ہے ، ہر کوئی اس کے ذریعے اپنا پوشدہ ٹیلنٹ سامنے لانا چاہے لیکن ایک خاتون پولیس اہلکار کو ایسا کرنا مہنگا پڑ گیا۔

میر پورخاص میں دوران ڈيوٹي ویڈیو بنانے پر ايس ايس پي ميرپور خاص نے خاتون اہلکار کو معطل کرکے لائن حاضر کر ديا۔

وومن تھانے ميں تعينات اہلکار نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بعد سوشل ميڈيا پر اپلوڈ کی تھی۔

ايس ايس پي عابد بلوچ نے دوران ڈيوٹي باوردي ٹک ٹاک بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون اہکار کو معطل کرکے لائن حاضر کرديا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube