Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

سابق امریکی صدر براک اوباما کا اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago

امریکا کے سابق 44 ویں صدر براک اومابا نے اپنی اہلیہ مشعل اوباما کی 55 ویں سالگرہ پر خوبصورت الفاظ میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم سب سے منفرد اور جدا ہو۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق امریکی صدر براک اوباما نے مختصر مگر خوبصورت ترین الفاظ سے اپنی اہلیہ کو سالگرہ پر مبارک باد پیش کی۔

اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ “تم سب سے جدا اور الگ ہو”،سالگرہ مبارک مشعل اوباما۔ اس پیغام کے ساتھ ہی سابق صدر نے اپنی اور اہلیہ کی جوانی کے دنوں کی ایک یادگار اور خوبصورت تصویر بھی ٹوئٹ کی۔

بعد ازاں سابق صدر کی اہلیہ نے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ بھی کیا اور خوبصورت الفاظ میں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ “سالگرہ پر اتنا پیار دینے کا شکریہ، مجھے بھی آپ سے بہت محبت ہے، انہوں نے اپنے شوہر اوباما اور بیٹیوں کے ساتھ گزرے 55 سالوں کے ایک ایک پل کا بھی شکریہ اداکیا “۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube