Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ نئی تصاویر وائرل

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago

شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ نئی تصاویر وائر ہوگئیں۔

تصویر میں ثانیہ مرزا بیٹے اذہان کو ہاتھوں میں تھامے نظر آ رہی ہیں۔ تصویر ایئرپورٹ کی ہے، جہاں ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے بیٹے اذہان بھی تھے، جو پیلے کلے کے کپڑوں میں انتہائی خوبصورت لگ رہے تھے۔

ثانیہ مرزا نے گرے کوٹ اور بلیک ٹائٹس پہن رکھی تھی جس کے ساتھ انہوں نے سفید جوگرز پہنے ہوئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube