ہوم   > Latest

انگریزی گانا دیسی اسٹائل میں

SAMAA | - Posted: Jan 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سوشل میڈیا پر ان دنوں ماضی کے مشہور گانے کیریئر لیس وزپر کا دیسی انداز کافی مقبول ہو رہا ہے۔ نجی محفل میں بالکل آنجہانی گلوکار جارج مائیکل کے انداز میں گایا گیا یہ گانا سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

 

اس ویڈیو میں انگریزی گانے کو دیسی رنگ دیا گیا ہے، قوالی کی محفل کی طرح زمین پر چارد بچھا کر اور بیٹھ کر بالکل قوالی کے انداز میں انگریزی گانے کو گایا گیا ہے۔ آگر آپ ان لوگوں کو جانتے ہیں تو ہماری داد ضرور ان لوگوں تک پہنچائیں۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube