Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > سوشل میڈیا میں

سلمان خان نشانہ بازی میں ماہر نکلے ، ویڈیو دیکھیں

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2019 | Last Updated: 2 years ago

بالی ووڈ دبنگ خان اداکار سلمان خان نشانہ بازی میں ماہر نکلے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے فلم ’’بھارت‘‘ کی گوا میں عکسبندی کے دوران نشانہ بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں ان کا نشانہ...

بالی ووڈ دبنگ خان اداکار سلمان خان نشانہ بازی میں ماہر نکلے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے فلم ’’بھارت‘‘ کی گوا میں عکسبندی کے دوران نشانہ بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں ان کا نشانہ بالکل سنٹر پوائنٹ پر لگتا ہے۔

فلم میں بھارت میں سلمان خان کے ساتھ اداکارہ کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube