Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > سوشل میڈیا میں

سعودی عرب ميں موجود سابق آرمی چیف راحیل شریف کی ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Jan 4, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 4, 2019 | Last Updated: 2 years ago

سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودي عرب ميں پاکستاني مزدوروں سے ملنے کي ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ديکھا جاسکتا ہے کہ سابق آرمی چیف نے اچانک اپني گاڑي روکي اور پاکستاني مزدوروں سے ملنے ان کے پاس چلے گئے ۔ جنرل ريٹائرڈ راحيل شريف نے ايک ايک کر...

سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودي عرب ميں پاکستاني مزدوروں سے ملنے کي ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ديکھا جاسکتا ہے کہ سابق آرمی چیف نے اچانک اپني گاڑي روکي اور پاکستاني مزدوروں سے ملنے ان کے پاس چلے گئے ۔

جنرل ريٹائرڈ راحيل شريف نے ايک ايک کر کے سب مزدورو سے ملاقات کي اور تصوير بھي بنوائي ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube