Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > سوشل میڈیا میں

کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی قومی مٹھائی کون سی ہے ؟

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago

گزشتہ دنوں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک پول کے زریعے قومی مٹھائی کے حوالے سے سوال کیا گیا جس میں صارفین کو جلیبی ، برفی اور گلاب جامن میں انتخاب کرنے کا موقع دیا گیا ۔

ٹوئٹر صارفین نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی من پسند مٹھائی کا انتخاب کیا تاہم سب سے زیادہ ووٹ گلاب جامن کو ملے۔

بعدازاں حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر قومی مٹھائی کا اعلان بھی کردیا گیا اور وہ کوئی اور نہیں ہر ایک کی پسند گلاب جامن ہے۔

حکومت پاکستان کے اس فیصلے کچھ لوگ افراد اخلاف بھی کرسکتے کیونکہ ضروری نہیں سب گلاب جامن ہی پسند ہوں تاہم ووٹوں کی بنیاد پر اس فیصلے کو تسلیم بھی کرلینا چاہیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube