یونس خان کرکٹ بورڈ سے ناراض، سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری

April 16, 2018

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ بورڈ سے ناراض ہوکر پی سی بی کا کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے۔ ویڈیو پیغام دیکھئے