امام کعبہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیاگیا

Samaa Web Desk
April 13, 2018

مکہ مکرمہ: امام کعبہ شیخ سعود الشریم کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیاگیاہے۔

غیرملکی اخبار کی رپورٹ کےمطابق امام کعبہ نے سعودی عرب کےسیاسی اور معاشرتی معاملات پر ٹویٹ کیاتھا اور کچھ ایسی باتوں پر اعتراض کیاتھاجوان کےلحاظ سے اسلامی تعلیمات کےخلاف ہیں۔

ان کے ٹویٹ پر سعودی حکام نے ناراضی کااظہار کیا اور امام کعبہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیاہے۔ شیخ سعود الشریم کی پیدائش 1964 کی ہے اور وہ کئی اداروں میں اہم عہدوں پر فائز بھی رہ چکےہیں۔