نوازشریف پرجوتا پھینکنےکامعاملہ ٹوئٹرپرٹاپ ٹرینڈبن گیا

Samaa Web Desk
March 11, 2018

کراچی: نوازشریف پرجوتا پھینکا گیامگرآگ سوشل میڈیا پر لگ گئی ۔

نوازشریف کوجوتا پڑنےکےبعدتبصروں اور مذمت نے ٹوئٹر کو گرمارکھا۔ ہرموضوع ہربحث نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔

چند منٹوں میں یہ ٹاپ ٹرینڈبناگیا۔ سوشل میڈیا پر جوتے کی گونج کئی گھنٹے تک سنائی دیتےرہی۔ سماء