عاصمہ جہانگیر کو سوشل میڈیا پر شاندار خراج عقیدت

February 11, 2018

پاکستان کی معروف وکیل اور سماجی رہنماء، انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر آج لاہور میں عارضہ قلب میں مبتلا ہو کر انتقال کر گئیں، ان کی عمر 66 برس تھی۔

عاصمہ جہانگیر کو ان کے بے باک کردار کے باعث ملکی و عالمی سطح پر سراہا جاتا ہے، معروف شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے بڑی تعداد میں سیاستدان، سماجی کارکنان اور فنکار سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں۔

Email This Post

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.