چارمقدمات میں ضمانت؛ مریم نوازکا عمران خان پرکڑاوار

January 2, 2018

عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت منظور ہونے پرمریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔

سال 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی تشدد کیس اورپارلیمنٹ، پی ٹی وی حملہ کیس سمیت چار مقدمات میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہونے پرسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے ایک بار پھر کڑے نشتر برسا دیے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پررد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ لاڈلے کی ضمانت نہیں ہوگی تو اور کسی کی ہوگی۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.