ایران اور عراق میں تباہ کن زلزلے کی ویڈیو

November 13, 2017

ایران اور عراق میں تباہ کن زلزلے نے ہر طرف تباہی کی داستان رقم کردی۔ جہاں جاں بحق افراد کی تعداد 237 سے تجاوز کرگئی ہے۔ زلزلے کے وقت کیا مناظر تھے اور لوگ کس حال میں تھے، ویڈیو دیکھیں۔ سماء

سوشل میڈیا پر ایران اور عراق میں آئے حالیہ زلزلے کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔

روسی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں زلزلے کی شدت کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔

 

اے ایف پی کے مطابق زلزلے سے کس شدت کا نقصان ہوا، اس ویڈیو میں دیکھیں۔

 

چینی ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں زلزلے کے وقت ایک ہوٹل کے مناظر دیکھیں۔

 

زلزلے کی شدت اتنی شدید تھی کہ لوگ خوف کے مارے بھاگتے ہوئے اپنے گھروں سے نکل آئے۔

 

Email This Post

 

:ٹیگز


 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.