ویرات کوہلی کی دھونی کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرل

Samaa Web Desk
October 11, 2017

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ، ویڈیو میں کوہلی زیوا کی معصوم باتوں سے خوب محظوظ ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں