ن لیگ کی ریلی؛سوشل میڈیا پرٹویٹس کی میراتھون جاری

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

 

 ملکی سیاست میں ایک جانب مسلم لیگ ن کی ریلی چل رہی ہے تو دوسری جانب سوشل میڈیا پر ٹوئیٹس کی میراتھون بھی چارروزسے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ۔جی ٹی روڈ ریلی، اور میاں صاحب آئی لو یو سمیت کئی ٹرینڈز ٹاپ کررہے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.